Multan News in Urdu

News about Multan City ملتان شہر کی خبریں - Read Local Multan News and Breaking Multan News on UrduPoint Local section of Multan City. Full coverage of Multan Pakistan including photos, videos and more.

ملتان کی تازہ ترین خبریں

بارش کے پانی کی مکمل نکاسی تک فیلڈ میں موجودگی کو یقینی  بنایا جائے،ایم ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:30

بارش کے پانی کی مکمل نکاسی تک فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے،ایم ڈی واسا

مینجنگ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی ملتان چوہدری محمد دانش نے کہا ہے کہ بارش کے پانی کی مکمل نکاسی تک عملے کی فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے واساملازمین کو ہدایت جاری کرتے ... مزید

ملتان ،3 روزہ پولیو مہم کا آغاز29اپریل سے ہوگا

جمعہ 19 اپریل 2024 13:17

ملتان ،3 روزہ پولیو مہم کا آغاز29اپریل سے ہوگا

ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیرنے کہا ہے کہ ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کا آغاز29اپریل سے ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نےانسداد پولیو مہم بارے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ... مزید

میپکو کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں،ایک روز میں 143 بجلی چوروں کو73لاکھ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 11:10

میپکو کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں،ایک روز میں 143 بجلی چوروں کو73لاکھ 72ہزار روپے جرمانہ

ملک بھر کی طرح میپکوریجن میں بھی بجلی چوروں اورنادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔اس سلسلہ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر رانا محمد ایوب خان کی ہدایت ملتان الیکٹرک پاورکمپنی کی ٹیموں نے جمعہ ... مزید

جنوبی پنجاب میں بارش سے  میپکو  کے  51فیڈرز ٹرپ

جمعہ 19 اپریل 2024 10:50

جنوبی پنجاب میں بارش سے میپکو کے 51فیڈرز ٹرپ

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعہ کی علی الصبح ہونے والی بارش سے میپکو کے 51فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ میپکو ترجمان کے مطابق ریجن میں ہونے والی بارش سے ملتان، بہاولپور، مظفر گڑھ اور ڈی جی خان ... مزید

ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق ،ایک شدید زخمی

جمعرات 18 اپریل 2024 22:40

ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق ،ایک شدید زخمی

ملتان کے علاقہ قصبہ مڑل پریشان چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق جمعرات کے روز پریشان چوک قصبہ مڑک کے قریب ٹریفک حادثہ ... مزید

کاروبار سہولت سنٹر ملتان پنجاب بھرمیں دوسرے نمبر پر ہے جو کہ خوش آئیند ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:54

کاروبار سہولت سنٹر ملتان پنجاب بھرمیں دوسرے نمبر پر ہے جو کہ خوش آئیند ہے،کمشنر ملتان

کمشنر ملتان مریم خان نے کہا ہے کہ کاروبار سہولت سنٹر ملتان پنجاب بھرمیں دوسرے نمبر پر ہے جو کہ خوش آئند ہے،حکومتی پالیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لئے تمام افسران مزید محنت کریں،ان خیالات کا ... مزید

واسا کی سیوریج  اور واٹر سپلائی بل نادہندگان کے خلاف کارروائی، متعدد ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:54

واسا کی سیوریج اور واٹر سپلائی بل نادہندگان کے خلاف کارروائی، متعدد کنکشن منقطع

واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی کی نادہندگان کےخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں جمعرات کے روز تمام سرکل انچارجز نے فیلڈ میں کی جانے والی سروے رپورٹ اور نادہندگان سے وصولی بارے کارکردگی ... مزید

ملتان،آر پی او کی بلڈنگ افسران سے ملاقات،زیر تعمیر منصوبے جلد مکمل ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:50

ملتان،آر پی او کی بلڈنگ افسران سے ملاقات،زیر تعمیر منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن محمد سہیل چودھری نے جمعرات کو ملتان ،وہاڑی ، خانیوال اور لودھراں ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات کی۔ بلڈنگ افسران نے آ ر پی او کو زیر تعمیر ترقیاتی سکیموں اور دفاتر ... مزید

ایس او ایس کے تعاون سے ملتان کارڈیالوجی ہسپتال میں ویل چیئرز تقسیم

جمعرات 18 اپریل 2024 21:50

ایس او ایس کے تعاون سے ملتان کارڈیالوجی ہسپتال میں ویل چیئرز تقسیم

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ایس او ایس کے تعاون سے ملتان کارڈیالوجی ہسپتال میں ویل چیئرز تقسیم کیں۔سی او ایس او ایس ڈاکٹر شائستہ سہیل، ای ڈی کارڈیالوجی ڈاکٹر مجتبی صدیق،ایم ایس ڈاکٹر اقبال، ڈائیریکٹر ... مزید

ایم ڈی اے اور سٹی ٹریفک پولیس کی  تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

جمعرات 18 اپریل 2024 21:44

ایم ڈی اے اور سٹی ٹریفک پولیس کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی انفورسمنٹ ٹیم اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق کارروائی کر کے میٹرو روٹ چونگی نمبر 9، رشید آباد، فورٹ قاسم ، مچھلی منڈی ، ... مزید

پیپلزپارٹی محروم طبقات کی آواز ،جب اقتدار میں آئی بہتری خوشحالی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:10

پیپلزپارٹی محروم طبقات کی آواز ،جب اقتدار میں آئی بہتری خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کئے ، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلزپارٹی محروم طبقات کی آواز ہے ،جب بھی اقتدار میں آئی ایسے طبقات کی بہتری خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ... مزید

کمشنر ملتان ڈویژن سے اقوام متحدہ کے خواتین ونگ کی  کوآرڈینیٹر  کی ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 21:00

کمشنر ملتان ڈویژن سے اقوام متحدہ کے خواتین ونگ کی کوآرڈینیٹر کی ملاقات

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے اقوام متحدہ کے خواتین ونگ کی پنجاب پروگرام کوآرڈینیٹر سدرہ ہمایوں نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور نشتر ہسپتال میں قائم پہلے اینٹی ریپ سیل پر بریفننگ دی۔ انہوں نے ... مزید

ڈرائیونگ سکول کے قیام سے ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی واقع ہو گی،کیپٹن ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:10

ڈرائیونگ سکول کے قیام سے ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی واقع ہو گی،کیپٹن (ر) سہیل چودھری

ریجنل پولیس آفیسر کی ہدایت پر آ ر پی او آفس ملتان میں ڈرائیونگ سکول قائم کر دیا گیا ۔ اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ محمد سہیل چودھری نے کہا کہ ڈرائیونگ سکول کے قیام سے ٹریفک حادثات ... مزید

ملتان تھانہ بدھلہ سنت  پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل اور منشیات ..

جمعرات 18 اپریل 2024 18:29

ملتان تھانہ بدھلہ سنت پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم شہباز لوٹھڑ کو گرفتار

ملتان تھانہ بدھلہ سنت پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم شہباز لوٹھڑ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے1800 گرام چرس برآمد کر لی۔ترجمان پولیس کے مطابق جمعرات ... مزید

100 گرام  روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر

جمعرات 18 اپریل 2024 18:29

100 گرام روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیرنے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کےلئے 100 گرام روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے، تندور اور ہوٹل مالکان سمیت نان بائی شاپش کو سرکاری ریٹس کی خلاف ورزی نہیں ... مزید

ملتان ریجن پولیس میں یکساں احتسابی عمل کا تسلسل جا ری ہے،آر پی او

جمعرات 18 اپریل 2024 18:23

ملتان ریجن پولیس میں یکساں احتسابی عمل کا تسلسل جا ری ہے،آر پی او

ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن محمد سہیل چودھری نے کہا ہے کہ ملتان ریجن پولیس میں یکساں احتسابی عمل کا تسلسل جا ری ہے،پولیس رولز کے مطابق پولیس افسران و اہلکاروں کی جزا و سزا کا تعین کیا جاتا ہے۔ترجمان ... مزید

ریٹائزڈ ہونے والے ملازمین کے واجبات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں، ڈی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 17:55

ریٹائزڈ ہونے والے ملازمین کے واجبات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان

ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان نے کہا ہے کہ ریٹائزڈ ہونے والے ملازمین اور افسران کے واجبات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں،ان کے واجبات جلد از جلد ادا کیےجائیں،ادارے کے ملازمین ہمارا اثاثہ ہیں۔ انہوں ... مزید

نسل نو کی شرکت کے بغیر کوئی بھی مہم کامیاب نہیں ہوسکتی، کمشنرملتان

جمعرات 18 اپریل 2024 15:51

نسل نو کی شرکت کے بغیر کوئی بھی مہم کامیاب نہیں ہوسکتی، کمشنرملتان

کمشنرملتان مریم خان نے کہا ہے کہ نسل نو کی شرکت کے بغیر کوئی بھی مہم کامیاب نہیں ہوسکتی، حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی مچھر کی افزائش کے خطرات بڑھ گئے ہیں، ان خیالات کااظہارانہوں نے انسداد ڈینگی مہم ... مزید

جنوبی پنجاب  میں عوامی رائے جانچنے کے لئے پلڈاٹ نے "ہم آہنگ "پراجیکٹ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:47

جنوبی پنجاب میں عوامی رائے جانچنے کے لئے پلڈاٹ نے "ہم آہنگ "پراجیکٹ لانچ کر دیا

عوام الناس اور انتظامیہ کے مابین انتظامی و سماجی ہم آہنگی بڑھانے اور جنوبی پنجاب میں گورننس سے متعلق عوامی رائے جانچنے کے لئے پلڈاٹ کے تعاون سے "ہم آہنگ " پراجیکٹ لانچ کر دیا گیا ۔ پراجیکٹ کے تحت ... مزید

میپکو کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں،ایک روز میں 144 بجلی چوروں کو57 لاکھ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 12:49

میپکو کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں،ایک روز میں 144 بجلی چوروں کو57 لاکھ 38ہزار روپے جرمانہ عائد

ملک بھر کی طرح میپکوریجن میں بھی بجلی چوروں اورنادہندگان کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلہ میں ملتان الیکٹرک پاورکمپنی ٹیموں نے جمعرات 18 اپریل 2024 ء کو جنوبی پنجاب میں مختلف کارروائیوں ... مزید

Load More