Multan News in Urdu

News about Multan City ملتان شہر کی خبریں - Read Local Multan News and Breaking Multan News on UrduPoint Local section of Multan City. Full coverage of Multan Pakistan including photos, videos and more.

ملتان کی تازہ ترین خبریں

ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود  اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

جمعرات 28 مارچ 2024 20:20

ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور اس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت26.2سینٹی ... مزید

نشے کے عادی افراد کو علاج سمیت معاشی سہولتوں کے ذریعے بحران سے نکالا ..

جمعرات 28 مارچ 2024 19:40

نشے کے عادی افراد کو علاج سمیت معاشی سہولتوں کے ذریعے بحران سے نکالا جا سکتا ہے، کمشنرملتان

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ نشے کے عادی افراد کو علاج، ادویات، اور معاشی سہولتوں کے ذریعے معاشرتی بحران سے نکالا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں "درخت ... مزید

میپکو ریجن میں سحری و افطاری میں بجلی کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری

جمعرات 28 مارچ 2024 19:40

میپکو ریجن میں سحری و افطاری میں بجلی کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی ریجن میں سحری اور افطاری میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا سلسلہ جاری رہا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر رانا محمد ایوب خان کی ہدایت پر چیف انجینئر ٹی اینڈ جی میپکو سید جواد ... مزید

صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے کنزیومر فیسلی ٹیشن سینٹر چوبیس ..

جمعرات 28 مارچ 2024 19:40

صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے کنزیومر فیسلی ٹیشن سینٹر چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے، جنرل منیجر آپریشن میپکو

جنرل منیجر آپریشن میپکو انجینئر ناصر ایاز خان گرمانی نے کہا ہے کہ صارفین کی شکایات کے بروقت اور فوری ازالے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کنزیومر فیسیلی ٹیشن سنٹر چوبیس گھنٹے کام کررہاہے۔ یو ایس ... مزید

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی زیرصدارت  صاف ستھرا پنجاب مہم پر عمل درآمد ..

جمعرات 28 مارچ 2024 19:40

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی زیرصدارت صاف ستھرا پنجاب مہم پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی زیرصدارت صاف ستھرا پنجاب مہم پر عمل درآمد بارے جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے میڈم قراۃ العین وزیر ،ڈائریکٹر انجینئرنگ ... مزید

ملتان، 21 رمضان المبارک کے سلسلے میں شہر بھر میں خصوصی صفائی آپریشن ..

جمعرات 28 مارچ 2024 17:22

ملتان، 21 رمضان المبارک کے سلسلے میں شہر بھر میں خصوصی صفائی آپریشن شروع ، امام بارگاہوں،مجالس و جلوسوں کے روٹس پر کوڑا کرکٹ صاف کیا گیا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے 21 رمضان المبارک کے سلسلے میں شہر بھر میں خصوصی صفائی آپریشن شروع کردیا گیا ہے ،اس سلسلے میں گزشتہ روز امام بارگاہوں، مجالس اور جلوسوں کے روٹس ... مزید

رمضان المبارک میں سیوریج اور واٹر سپلائی کی لیکیج کی روک تھام کیلئے ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:53

رمضان المبارک میں سیوریج اور واٹر سپلائی کی لیکیج کی روک تھام کیلئے واسا کی ٹیمیں محترک ہیں، مینجنگ ڈائریکٹر واسا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق واسا ملتان میں فراہمی و نکاسی آب کی شکایات کے ازالہ کے لئے بلا تعطل آپریشن جاری ہے مینجنگ ڈائریکٹر واسا چوہدری محمد دانش کی سربراہی میں واٹر سپلائی، سیوریج ... مزید

کپاس پر آئی پی ایم سروے کی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

جمعرات 28 مارچ 2024 16:21

کپاس پر آئی پی ایم سروے کی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کی ہدایت کے مطابق کپاس پر آئی پی ایم ماڈل کے اثرات کا تعین کرنے کیلئے قائم کمیٹی نے تیسری سالانہ آئی پی ایم سروے رپورٹ جاری کردی۔آئی پی ایم سر وے کیلئے ایم ... مزید

یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے جلوسوں میں خصوصی عملہ صفائی ڈیوٹی ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:56

یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے جلوسوں میں خصوصی عملہ صفائی ڈیوٹی سرانجام دے گا،شاہد یعقوب

ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے سلسلے میں خصوصی صفائی آپریشن شروع کردیا۔اس سلسلے میں امام بارگاہیں،مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر کوڑا کرکٹ صاف کرکے چھڑکاؤ ... مزید

مختلف پارکوں میں لگائے گئے فلاور کارپٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

جمعرات 28 مارچ 2024 15:56

مختلف پارکوں میں لگائے گئے فلاور کارپٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

پی ایچ اے ملتان کی طرف سے شہر کے مختلف پارکوں میں لگائے گئے فلاورکارپٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔صبح اورشام کے اوقات میں شہریوں کے بھرپوررش کی وجہ سے پارکوں کاماحول خو بصورت ہو گیا ہے۔قلعہ کہنہ ... مزید

نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کیلئے تمام مکاتب فکر قومی ذمہ داری نبھائیں، ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:22

نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کیلئے تمام مکاتب فکر قومی ذمہ داری نبھائیں، مریم خان

کمشنرملتان مریم خان نے کہا ہے کہ نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کیلئے تمام مکاتب فکر قومی ذمہ داری نبھائیں۔مہم کی کامیابی کیلئے پودوں کی حفاظت کا نظام وضع کرنا ضروری ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ... مزید

یوم شہادت حضرت علی ؓ کے ماتمی جلوسوں کے روٹس پر انتظامات مکمل کرلیے ..

جمعرات 28 مارچ 2024 12:56

یوم شہادت حضرت علی ؓ کے ماتمی جلوسوں کے روٹس پر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیرنے کہا ہے کہ یوم شہادت حضرت علی ؓ کے ماتمی جلوسوں کے روٹس پرانتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں۔جلوسوں کے روٹس پرصفائی،سیوریج اورلائٹنگ کے مثالی انتظا مات کئے جائیں گے۔ان ... مزید

کمشنرملتان مریم خان  کا  ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر کا دورہ

جمعرات 28 مارچ 2024 12:56

کمشنرملتان مریم خان کا ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر کا دورہ

کمشنرملتان مریم خان نے کہا ہے کہ ہمیں نشہ جیسی لعنت سے اپنی نسل نو کو بچانا ہے۔نشہ کے عادی افراد کو سماجی ردعمل کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر کے دورے کے موقع ... مزید

ملتان پولیس کی کارروائی ، ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد ،ملزم گرفتار

بدھ 27 مارچ 2024 23:21

ملتان پولیس کی کارروائی ، ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد ،ملزم گرفتار

پولیس تھانہ مخدوم رشید نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش مجاہد شاہ سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ایس ایچ او تھانہ مخدوم رشید محمد امین جھنڈیر نےاپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ... مزید

سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

بدھ 27 مارچ 2024 23:19

سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے بدھ کے روز ان کے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں آئے شہریوں نے سی پی او ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔سی پی او نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور ... مزید

ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

بدھ 27 مارچ 2024 20:50

ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بدھ کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت33.2سینٹی گریڈ اورکم ... مزید

ملتان ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کا قانون کی حکمرانی ،آئین کی بالا دستی ..

بدھ 27 مارچ 2024 20:35

ملتان ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کا قانون کی حکمرانی ،آئین کی بالا دستی کا مطالبہ

ملتان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ججز کے ساتھ ہیں، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ مشترکہ ... مزید

ملتان پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی،7افراد گرفتار،3ہزارسے ..

بدھ 27 مارچ 2024 20:20

ملتان پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی،7افراد گرفتار،3ہزارسے زائد پتنگیں برآمد

ملتان پولیس تھانہ نیو ملتان کی پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے کاروائیاں جاری، 07پتنگ فروش ملزمان کو گرفتار کر کے 3 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد کر لی گئی۔گرفتار ہونے والے پتنگ فروش ملزمان میں عبدالشکور، ... مزید

ملتان میں چینی انجینئرز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

بدھ 27 مارچ 2024 20:10

ملتان میں چینی انجینئرز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

ملتان میں چینی انجینئرز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ سی پی او ملتان صادق علی نے بدھ کے روزچینی ماہرین کی رہائش گاہوں کا وزٹ کیا۔جہاں انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے چینی ماہرین سے ... مزید

ملتان سلطانز نے پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کیساتھ ..

بدھ 27 مارچ 2024 20:07

ملتان سلطانز نے پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کیساتھ ہاتھ ملایا،مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پولیو سے نمٹنے کے لیے ایک اہم قدم میں، ملتان سلطانز اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ایک مفاہمت کی یادداشت کے ذریعے تعاون کیا ہے جس کا مقصد پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہے۔ ایم او یو پر دستخط ملتان ... مزید

Load More