ایبٹ آباد کی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کی سڑک کھنڈر میں تبدیل

بدھ 23 اکتوبر 2019 13:17

ایبٹ آباد کی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کی سڑک کھنڈر میں تبدیل
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) ایبٹ آباد کی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کی سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی۔ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے مکینوں نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کی سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے مکینوں نے بتایا کہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے، یہاں سے گاڑیوں اور پیدل لوگوں کا چلنا محال ہو چکا ہے، ہر مہینے کے بعد سڑک پر موجود کھڈے بھر کر مقامی افراد کو ٹرخا دیا جاتا ہے لیکن سڑک کی صحیح تعمیر و مرمت نہیں کی جا رہی ہے ۔ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے مکینوں نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں