بلال ٹائون کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سوار خاتون سے زیوراور نقدی چھین کر فرار
پیر 23 اکتوبر 2017 15:41
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق بلال ٹائون کے قریب مسماة (م) پیدل اپنے گھر جا رہی تھی کہ راستہ میں دو مسلح موٹر سائیکل سوار خاتون کا پرس چھین کر فرار ہو گئے۔
متاثرہ خاتون کے مطابق اس کے پرس میں نقدی اور طلائی زیورات موجود تھے۔ تھانہ نواں شہر سے ملحقہ علاقوں میں بڑھتی ہوئی چوری اور راہزنی کی وارداتوں کے باعث مکینوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ مکینوں نے ڈی پی او ایبٹ آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ نواں شہر سمیت تھانہ کے دیگر اہلکاروں کو ڈیوٹی کا پابند بناتے ہوئے پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ محکمہ جنگلات بیرن گلی رینج کی گاڑی کھائی میں گرنےسے محکمہ جنگلات کا فارسٹ گارڈ شہید، دو ..
ایبٹ آباد۔ گاؤں چمنکہ میں زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق، 4 کی حالت تشویشناک
ملکی ترقی میں صنعتکاروں کا کردار انتہاہی اہمیت کا حامل ہے،ڈی پی او
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے فیڈرل بورڈ کے 6 امتحانی مراکز کے گرد اجتماع پر پابندی عائد کر دی
ایس ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور کی زیر نگرانی کرائم میٹنگ کا انعقاد
ایبٹ آباد ، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈسٹرکٹ جیل میں فرضی مشق کا انعقاد
نو تعینات ڈی پی او مانسہرہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے زیراہتمام چیریٹی بارے سیمینار
تھانہ حویلیاں کے سامنے خستہ حال سیڑھیوں کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کا اعلان
ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں پیرا میڈیکس نے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
ایبٹ آباد، پولیس شہداء کےبچوں اور بھائیوں کی محکمہ ء پولیس میں اے ایس آئی کے طور بھرتی کے آرڈر جاری
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا