ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے با رشو ں کے با عث طغیا نی کے خد شہ کے پیش نظر ندی نا لو ں میں نہا نے پر پا بندی عا ئد کر دی

منگل 14 اگست 2018 15:20

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے روا ں سیزن میں مو سلا دھا ر با رشو ں کے با عث طغیا نی کے خد شہ کے پیش نظر ضلع بھر کے ندی نا لو ں اور چشمو ں وغیرہ میں سو ئمنگ اور نہا نے پر پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ پا بندی انسا نہ جا نو ں کے تحفظ کی غر ض سے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ144کے تحت ایک ما ہ کے لئے یا تا حکم ثا نی لگا ئی گئی ہے۔ اس با رے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد فیا ض علی شا ہ کی جا نب سے جا ری کر دہ حکم نا مہ میں خبردا ر کیا گیا ہے کہ اس حکم کی خلا ف ورزی پر تعزیرا ت پا کستا ن کی دفعہ188کے تحت کا روا ئی کی جا ئے گی۔

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں