ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس کے زیراہتمام اساتذہ کی تربیت کے حوالہ سے جاری اورنٹیشن ویک کا آخری روز

جمعہ 17 اگست 2018 00:40

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس کے زیراہتمام اساتذہ کی تربیت کے حوالہ سے جاری اورنٹیشن ویک کا (آج) جمعہ کو آخری دن ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر اعتبار خان اور ڈاکٹر شام حیدر ’’سمسٹر ایویلیوایشن اینڈ اکیڈمک ایکسیلنس‘‘ کے حوالہ سے اساتذہ کو تربیتی لیکچر دیں گے۔ اختتامی سیشن کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں