خیبر پختونخوا حکومت کے خود مختار مانیٹرنگ یونٹ کے قیام کے بعد ٹیچرز اور عملہ کی غیر حاضری کو روکنے میں بڑی مدد ملی
جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:50
(جاری ہے)
اسی نظام کے تحت عدم سہولتوں کی دستیابی کا پلان برائے 2019-20ء اور 2017-18ء اور بجٹ تیار ہوتا ہے، ٹیچرز کی حوصلہ افزائی بھی اسی نظام کی مرہون منت ہے۔
2017-18ء میں اچھی کارکردگی کے حامل ٹیچرز کو 220 ملین روپے دیئے گئے، آئی ایم یو میں 350 ڈیٹا کولیکشن اور مانیٹرنگ اسسٹنٹ کام کر رہے ہیں، ان کے پاس جدید ترین اور مانیٹرنگ طریقوں پر مبنی سمارٹ فون ہیں، یہ ہر ماہ 28000 سکولوں کا معائنہ کرتے ہیں۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر عدیل شاہ کے مطابق اس نظام سے غیر حاضر ٹیچرز سے جرمانہ، اچھی کارکردگی پر انعام، عدم سہولتوں کا ڈیٹا، پھر ان کی بحالی اور سکولوں کے انتظام میں ہر طرح کی بہتری آئی ہے اور ڈی ماس کا ہیڈ آف سکروٹنی کمیٹی ہونا اس نظام کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایبٹ آباد،تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم النبینﷺسکالرشپ کے تحت داخلوں ..
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے ..
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا ..
بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
ڈی ایس پی سرکل صدر ہری پور و خانپور کی ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد
ایبٹ آباد،تھانہ چھانگلہ گلی پولیس کا سرچ آپریشن،غیرقانونی اسلحہ برآمد
مانسہرہ پولیس نے موبائل فونز چوری کر کے فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹ ریلیف کا اجلاس
علمائے کرام دشمنیوں کے خاتمے،منشیات اور دیگر معاشرتی جرائم کے خلاف عوام میں شعور بیدار کریں،ڈی پی او
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا ..
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر ..
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت