پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے قتل کیس میں قید ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی
جمعہ 14 دسمبر 2018 19:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 2006ء میں موضع پنڈورہ میں مقتول اکسن خان ولد عجب خان برطانیہ سے پاکستان آیا اور اپنے ہمراہ اپنے داماد کے سفری کاغذات بنوا کر لایا، 18 نومبر 2006ء کو ملزم فرید اور اس کا بیٹا تیمور خان مقتول اکسن کے گھر واقع دیہہ پنڈوری ہری پور شام 7 بجے آئے۔
دوران جرگہ ملزم فرید خان جو مقتول کا سمدھی تھا، نے مقتول کو کہا کہ تم نے میرے بیٹے کے سفری کاغذات جعلی بنائے ہیں جس پر وہ غصہ میں آیا اور اپنے بیٹے تیمور کو آواز دی کہ اس کو جان سے مار دو جس پر تیمور خان نے پستول سے فائرنگ کر کے مقتول اکسن کو قتل کر دیا اور دونوں ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، ملزم تیمور پانچ سال تک مفرور رہا۔ 2011ء میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں مقدمہ چلتا رہا۔ گذشتہ روز عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گلیات کے علاقے ملاچھ میں دو گروپوں کے مابین تصادم،04 افراد زخمی ہو گئے
اسسٹنٹ کمشنر اوگی کا دکانوں کا معائنہ،گرانفروشوں پر جرمانے،وارننگ جاری
ڈی پی او بٹگرام آصف گوہر کی نماز جنازہ آبائی علاقے مست میرا قلندر آباد میں ادا کر دی گئی
خیبر پختونخوا میں امن وامان کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز اور پولیس کی قربانیاں لازوال ہیں،آمنہ سردار
اسسٹنٹ کمشنر اوگی کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائی، 4 دکانیں سیل،جرمانہ عائد
آئی ایم ایف کے دفتر کے باہر تحریک انصاف کا احتجاج ملک کے مفاد میں رخنہ ڈالنے کی کوشش ہے، آمنہ سردار
ایبٹ آباد۔آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز کنفیڈریشن کے عہدیداران نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
وفاقی محتسب ہزارہ ریجن کے زیراہتمام کھلی کچہری21مارچ کو تحصیل ہال حویلیاں میں منعقد ہوگی
ایبٹ آباد۔وفاقی محتسب کی مداخلت سے واپڈا کے ملازم کو20 لاکھ78 ہزار روپے سے زائد کی پنشن کی ادائیگی
ایبٹ آباد، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت4000رجسٹرڈ خاندانوں کو فی کس 10 ہزار روپے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس ..
ایبٹ آباد، الیاسی مسجد تا ٹھنڈا چوا سڑک تعمیراتی کام کی وجہ سے بند، متبادل نظام نہ ہونے سے مقامی افراد ..
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر عارف خٹک کا ریسکیو کنٹرول روم کا دورہ، اہلکاروں کو ایمانداری سے پیشہ وارانہ امور ..
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور