محکمہ خوراک ہزارہ ڈویژن کی گراں فروشوں کے خلاف مہم جاری، 72گراں فروشوں پر 2 جرمانے
منگل 18 دسمبر 2018 15:10
(جاری ہے)
ضلع ہری پور میں مہم کے نتیجہ میں 101 دوکانیں چیک کی گئی جن میں سے 28 دوکاندار مرتکب جرم پائے گئے جن سے 1 لاکھ 10ہزارپانچ سو روپے جرمانہ وصول ہوا۔
اسی تسلسل میں ضلع تورغر ،بٹگرام ضلع کوہستان میں ماہ دسمبر 2018ء کے پہلے دو ہفتوں کے دوران 81 دوکانیں چیک کی گئی 18 دوکانداروں پر مبلغ 36 ہزار پانچ سو روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔اسی طرح ملاوٹ کے خلاف جاری خصوصی مہم کینتیجہ میں ماسوائے ایبٹ آباد کے مانسہرہ ہری پور بٹگرام میں ماہ دسمبر 2018 کے پہلے دو ہفتوں میں اشیاء خوردنی کے 15 نمونے لیبارٹری بھیجے گئے موجودہ/سابقہ 475 اشیاء خوردنی کے نتائج آنے کے بعد قصور وار افراد کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کیپٹن( ر)طاہر ایوب ڈی آئی جی ہزارہ تعینات
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد علی شیر خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
ایبٹ آباد، روٹی کی قیمت میں کمی کے بعد وزن و ریٹ پر عملدرآمد، متعدد نان بائیوں پر جرمانہ عائد
ریسکیو 1122 ایبٹ آباد نے پری مون سون ماسٹرپلان جاری کردیا
ایبٹ آباد، ڈی پی او کی سربراہی میں کرائم میٹنگ منعقد
ہری پور پولیس کا سرچ آپریشن،غیر قانونی اسلحہ برآمد
ایبٹ آباد،ضلع میں ڈبل سواری کالے شیشوں پر پابندی عائد،دفعہ 144نافذ
ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی میں شراب سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار، 50 بوتلیں برآمد
ایبٹ آباد شہر اور مضافاتی علاقوں میں بارشیں، ریسکیو 1122 ہائی الرٹ
ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آبادکا ریسکیو کنٹرول روم کا دورہ، آکسیجن ریفیلنگ پلانٹ مکمل فعال کر دیا گیا
قومی وطن پارٹی نے کسی جماعت کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ نہیں کیا،احمد نواز خان
مانسہرہ پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو