خیبرپختونخوا میں شدید برفباری، سیاحوں کو سفر سے روک دیا گیا
مسافر دوران سفر گاڑیوں کے ساتھ چینزکا استعمال لازمی طور پر کریں اور برفباری میں صبح اور شام کے اوقات میں سفر نہ کریں، جی ڈی اے نے سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی
شہریار عباسی
پیر نومبر
23:43

(جاری ہے)
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے، پی کےایچ اے اور سی اینڈ ڈبلیوکی ٹیمیں گلیات میں موجود ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی کو بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو دن میں مزید برفباری کا امکان ہے۔ترجمان احسن حمید کا کہنا ہے کہ مقامی آبادی اورسیاحوں کی ہرممکن مدد یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حالیہ برفباری کا سلسلہ جمعرات کی شام تک رکنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت گلیات، مری اور شمالی علاقہ جات میں موسم سرما کی دوسری برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ایبٹ آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

قبرستان کے لیے جگہ کی فراہمی اور ان کی بحالی کے حوالے سے مسئلہ کو جلد حتمی شکل دی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
Your Thoughts and Comments
ایبٹ آباد سے متعلقہ
ایبٹ آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی حکومت آئین میں ترمیم کے لئے دو تہائی اکثریت حاصل کرے،نثار کھوڑو
-
پی آئی اے کے پائلٹس کا فضا میں محو پرواز مشکوک اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ
-
جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، راجہ ریاض بول پڑے
-
مولانا فضل الرحمن نے تحریک کے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا
-
باسمتی چاول پاکستان کی جغرافیائی شناخت کا حامل قرار
-
میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے، اعظم سواتی
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور یو ایس گروپ لاہور کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں
-
ہلال ِاحمر کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں، ابرار الحق
-
گھناوٴنے کاروبار میں ملوث بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا جائے، سی سی پی او لاہور
-
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کہ ہدایت پر نقص امن کا باعث بننے والے قانون شکن عناصر اور شہر میں کلاشنکوف کلچر کے خاتمے کیلئے کریک ڈاوٴن جاری
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ شوگر مل ٹریفک روانی ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے اپنی زیر نگرانی خود انتظامات کراوئے
-
ریجنل پولیس آفیسر فیصل آبادکا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ،تھانوں میں آنیوالے سائلین کے مسائل میرٹ پر حل کیے جئایں، راجہ رفعت مختار
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.