محمد اظہارالحق رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 8 جون 2021 14:48

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،محمد بلال عباسی) سابق صدرپاکستان جنرل محمدضیاء الحق شہید کے چھوٹے بھائی، مسلم لیگ ض کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمداعجازالحق اورسابق صوبائی وزیر ڈاکٹرانوارالحق کے چچا محمد اظہارالحق رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں،ان کی نمازجنازہ کل بدھ صبح دس بجے ،ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں