گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار 18 افراد جاں بحق

دریا سے گاڑی برآمد ہوئی ہے ابھی تک ایک نعش ملی ہے باقی نعشوں کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 8 جون 2021 14:50

ابیٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،محمد بلال عباسی) دریا سے گاڑی برآمد ہوئی ہے ابھی تک ایک نعش ملی ہے باقی نعشوں کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جسے RHC داسو منتقل کر دیا ہے دریائے  میں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہے۔

(جاری ہے)

پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے.مسافر گاڑی بھی بچے بزرگ اور عورتیں بھی شامل تھی۔یہ گاڑی گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی۔دریا میں بھاؤ کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ابھی تک صرف ایک ڈیڈ باڈی ملی ہے۔باقی 17افراد کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں