آٹھویں جماعت کی طالبہ کو ٹھنڈیانی روڈ پر گاڑی کے اندر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
ملزمان لڑکی کو گھمانے کے بہانے ساتھ لے گئے تھے، پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 12 جون 2021 12:22
(جاری ہے)
متاثرہ لڑکی کے طبی معائنے میں ریپ کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ پولیس نے ملزم کے ڈی این اے سیمپل اکٹھا کر کے لیبارٹری بھجوا دئیے ہیں۔
دوسری جانب گجرات میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ضلع گجرات میں ایک شخص نے مبینہ طور پر ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کے بعد اہل خانہ نے متعلقہ تھانے میں واقعے کے خلاف متعلقہ تھانے میں درخواست دائر کی۔ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی پی او) کے مطابق گجرات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ڈی پی او نے بتایا کہ ملزم ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا کہ اسی دوران اٴْس کا بھائی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا، جس کو دیکھ کر ملزم فرار ہوگیا تھا۔پولیس کے مطابق متاثرہ اہل خانہ کی درخواست کے بعد پولیس نے مفرور ملزم کی تلاش شروع کی جس کے بعد پولیس نے اٴْسے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جس کی رپورٹ آنے کے بعد درخواست پر مزید کارروائی کی جائے گی اور اٴْسی بنیاد پر ملزم سے تفتیش کی جائے گی۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے ..
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ا کا کالج روڈ کا دورہ
ایوب میڈیکل کالج کی نان ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس، مرزا طارق منظور صدر اور امتیاز احمد ..
ایبٹ آباد، برمی گلی میںسکول وین کے حادثہ میں 15 خواتین اساتذہ زخمی
میڈیا کودرپیش مسائل کے حل میں مرکزی اور صوبائی حکومت کا کردار اہم ہے، چیئرمین پاکستان پریس کونسل
ڈی پی او ہری پور کی زیر صدارت اجلاس ،جرائم کے خاتمہ کے لئے اقدامات کا جائزہ
بٹگرام میں سی پیک روڈ پر ٹرک اور موٹر کار میں تصادم،02 افراد زخمی
ڈی پی او تورغر کا ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد،ملازمین کے مسائل سنے
ڈی آئی جی ہزارہ کی زیر صدارت ڈی پی اوز کی میٹنگ کا انعقاد
مخالفین جائیداد ہتھیانے کی خاطر مارنا چاہتے ہیں، سابق کونسلر ملک جہانگیر
ایبٹ آباد، نرخ کی خلاف ورزی پر نانبائیوں پر جرمانے
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت