مشیر اطلا عا ت و تعلقا ت عا مہ و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی کی وا لدہ کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

اتوار 26 مارچ 2017 18:50

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے برا ئے مشیر اطلا عا ت و تعلقا ت عا مہ و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی کی وا لدہ جو ہفتہ کو طو یل علا لت کے بعد انتقا ل کر گئی تھیں کو اتوار کے روز کیہا ل ایبٹ آباد میں وا قع آبا ئی قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا۔مر حو مہ کی نماز جنا زہ کا لج گرا ئو نڈ نمبر ایک میں ادا کی گئی ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں وزرا ء ،ارا کین پا ر لیمنٹ و صو با ئی اسمبلی ،بلدیا تی نا ظمین و نما ئندو ں ،اعلیٰ سر کا ری افسرا ن پی ٹی آئی سمیت مختلف سیا سی پا رٹیو ں کے عہدیدا رو ں ،کا رکنو ں ،وکلا ء ،صحا فیوں ،علما ء اکرا م ، تا جرو ں سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لے رہنما ئو ں کو نسل آف پا کستا ن نیوز پیپرز سو سائٹی (سی پی این ایس)آل پا کستا ن نیوز پیپرزسو سائٹی صو بہ بھر کے پریس کلبو ں اور صو با ئی ،ضلعی ،مر کزصحافتی تنظیمو ں کے عہدیدارو ں و نما ئندو ں ،سما جی رہنما ئو ں سمیت عا م لو گو ں کی بہت بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں