ایبٹ آباد کے دو تھانوں بکوٹ اور ڈونگا گلی کے ایس ایچ اوز تبدیل

بدھ 26 فروری 2020 13:02

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) ایبٹ آباد کے دو تھانوں بکوٹ اور ڈونگا گلی کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد جاوید اقبال کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایبٹ آباد کے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی عارف تنولی کو تبدیل کر کے ایس ایچ او بکوٹ تعینات کر دیا گیا جبکہ ایس ایچ او بکوٹ سردار واجد کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں