پولیس آفیسر سردار رفیق کی خدمات دوبارہ ایبٹ آباد پولیس کے حوالہ

ہفتہ 5 جون 2021 13:13

ایبٹ  آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2021ء) پولیس آفیسر سردار رفیق کی خدمات دوبارہ ایبٹ آباد پولیس کے حوالہ کر دی گئی۔ موصوف گذشتہ کچھ عرصہ سے ضلع ہری پور میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

(جاری ہے)

ماضی میں ضلع ایبٹ آباد کے مختلف تھانہ جات میں اپنی تعیناتی کے دوران موصوف کی کارکردگی نہایت عمدہ رہی، سردار رفیق پبلک پولیس لیزان کے حوالہ سے اچھی شہرت کے حامل پولیس آفیسر مانے اور جانے جاتے ہیں۔ ایبٹ آباد کے عوامی حلقوں نے ان کی خدمات دوبارہ ایبٹ آباد پولیس کے حوالہ کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں