محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے آلائی سے پنجاب بھاری مقدار میں دنداسہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پیر 17 دسمبر 2018 17:01

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے آلائی سے پنجاب بھاری مقدار میں دنداسہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

میر پور فارسٹ بیرئیر کے اہلکاروں نے بھاری مقدار میں دنداسہ برآمد کرلیا ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میرپور بیرئیر پر تعینات فارسٹ اہلکاروں نے دوران تلاشی کار کی ڈگی سے بھاری مقدار میں دنداسہ برآمد کرکے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔ یہ دنداسہ بٹگرام کی تحصیل آلائی سے پنجاب سمگل کیا جارہا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں