میرپور کی رہائشی خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

جمعہ 19 اپریل 2019 17:33

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) میرپور کی رہائشی خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی۔

(جاری ہے)

میرپور پولیس کے مطابق گذشتہ روز 37 سالہ خاتون نورین بی بی دختر اورنگزیب سکنہ مانسہرہ حال میرپور ایبٹ آباد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی جس کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ایوب ٹیچنگ ہسپتال پہنچائی گئی جہاں سے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی گئی۔ میرپور پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں