میجر محمد یوسف مرحوم کی اہلیہ اور منیجر دوبئی اسلامک بینک اسلام آباد شکیل احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

پیر 22 اپریل 2019 23:53

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) میجر محمد یوسف مرحوم کی اہلیہ تحریک انصاف کے دیرینہ رہنما اعظم خان ترین کی خوش دامن اور کرنل جمیل یوسف اور ایریا منیجر دوبئی اسلامک بینک اسلام آباد شکیل احمد کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ (آج) منگل کو 353 سی بی، نزد سیٹھی مسجد مانسہرہ روڈ ایبٹ آباد میں ساڑھے 10 بجے ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں