تعلیمی ثانوی بورڈ ایبٹ آباد کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ سپیشل/ضمنی امتحان 2020کے نتائج کااعلان کردیا گیا

جمعرات 15 اکتوبر 2020 19:24

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2020ء): تعلیمی ثانوی بورڈ ایبٹ آباد کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ سپیشل/ضمنی امتحان 2020کے نتائج کااعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایبٹ آ باد تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نتائج بورڈ آفس سے سی ڈی پی حاصل کئے جاکستے ہیں۔سی ڈی کی فیس300روپے مقرر کی گئی ہے۔ ای ڈی ایم سی بورڈ کی ویب سائٹ www.biseatd.edu,pkپر بھی مہیا کردی گئی ہے۔تمام طلبائ وطالبات اپنی ڈی ایم سیز(آج) 16اکتوبر کو اپنے امتحانی سنٹروں سے حاصل کرسکتے ہیں۔

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں