ایبٹ آباد میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب کارکنان اور عہدیدران کی محنت کا ثمر ہے، سردار ابرار

جمعرات 3 دسمبر 2020 15:48

ایبٹ آباد میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب   کارکنان اور عہدیدران کی محنت کا ثمر ہے،   سردار ابرار
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2020ء) پیپلز پارٹی ضلع ایبٹ آباد کے صدر سردار ابرار اور دیگر راہنمائوں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب کی کامیابی کارکنان اور عہدیدران کی محنت کا ثمر ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے خواتین ونگ مانسہرہ کی صدر ساجدہ تبسم، سیکرٹری اطلاعات ضلع مانسہرہ یوسف سواتی،سیکرٹری اطلاعات ایبٹ آباد شوکت مغل،سیکرٹری اطلاعات ہری پور ملک اشتیاق اعوان، بٹگرام سے محمد سلیم ملک سمیت پیپلز یوتھ،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن،پیپلز لیبر بیورو سمیت تمام جیالوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے تقریب کوکامیاب بنایا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں