قطر آنے والے پاکستانیوں کے لیے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز قرنطینہ بھی لازمی قرار

منگل 27 اپریل 2021 17:35

قطر آنے والے پاکستانیوں کے لیے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز قرنطینہ بھی لازمی قرار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2021ء) قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔قطر آنے والے پاکستانیوں کے لیے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز قرنطینہ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کورونا ٹیسٹ پرواز سے 48 گھنٹے پہلے کرانا ہوگا۔ تمام مسافروں کو مقررہ مراکز اور ہوٹلز میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔نئی ہدایات کا اطلاق ویکسین لگانے والے پاکستانیوں پر بھی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں