ایبٹ آباد،ضلعی انتظا میہ نے امن و اما ن کو در پیش خد شا ت کے پیش نظر ضلعی انتظا میہ کی اجا زت اور سیکو رٹی کلئیر نس کے بغیر ہر قسم کے اجتما ع ،ریلیو ں اور جلسہ ،جلو س کے انعقاد پر15روز کیلئے پا بندی عا ئد کر دی

منگل 21 فروری 2017 16:51

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ 144کے تحت امن و اما ن کو در پیش خد شا ت کے پیش نظر ضلع کی حدود میں ضلعی انتظا میہ کی اجا زت اور سیکو رٹی کلئیر نس کے بغیر ہر قسم کے اجتما ع ،ریلیو ں اور جلسہ ،جلو س کے انعقاد پر15روز کے لئے پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

اس با رے میں با قا ئدہ حکم نا مہ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن(ر) اور نگزیب حیدر کی جا نب سے جا ری کیا گیا جس میں خبر دا ر کیا گیا ہے کہ اس حکم نا مے کی خلا ف وزری کے مر تکب افراد کے خلاف تعزیرا ت پا کستا ن کی دفعہ188کے تحت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں