آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ، ہانگ کانگ اور ہالینڈ کے مابین چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا

پیر 13 فروری 2017 17:28

آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ، ہانگ کانگ اور ہالینڈ کے مابین چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2017ء) آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ، ہانگ کانگ اور ہالینڈ کے مابین چار روزہ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔

(جاری ہے)

میچ کے چوتھے اور آخری روز ہالینڈ نے 507 رنز کے تعاقب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 393 رنز بنائے، بین کوپر نے 173 اور پیٹر سیلر نے 138 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ احسان نواز نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ بین کوپر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

احمد پور سیال میں شائع ہونے والی مزید خبریں