ماہرین زراعت کی مکئی کی فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی کاشتکاروں کو ہدایت

پیر 20 اگست 2018 21:07

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2018ء) ماہرین زراعت نے مکئی کی فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے جڑی بوٹیاں سے فیصد تک پیداوارکم کرنے کا باعث بن سکتی ہیں انہوں نے کہا کہ مکئی کی فصل پر کسی بیماری یاکیڑے مکوڑے کا حملہ نظرآئے توفوری طورپر ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے مشاورت سے مناسب زہر وں کا اسپرے یقینی بنایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں