عارف والا، ڈاکوئوں نے کاشتکار کے گھر میں گھس کر نقدی، طلائی زیورات اور موٹرسائیکل لوٹ لی

بدھ 19 جون 2019 15:05

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) ڈاکوئوں نے کاشتکار کے گھر میں گھس کر نقدی ،طلائی زیورات اور موٹرسائیکل لوٹ لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چوک مرلے کھادر نہر کے نزدیک کاشتکار عبدالقیوم ولد اللہ دتہ کے گھر میں پانچ نامعلوم ڈاکو زبردستی گھس کر اسلحہ کی نوک پر نقدی ، پانچ تولے طلائی زیورات اور موٹرسائیکل کل مالیت تقریباًً آٹھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں