نامور شاعر، ادیب سعید احمد اختر کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

اتوار 19 اگست 2018 18:10

عارف والا۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء)نامور شاعر اور ادیب سعید احمد اختر کی پانچویں برسی آج 20اگست بروز پیر منائی جائے گی، وہ 3مارچ 1933کو پشین میں پید اہوئے ،ان کی تصانیف میں ’’دیار شب، سطح آب ، چاندنی کے سائے ، خواب گینے، پوجا کے پھول اور شانجلی کے نام سرفہرست ہیں، سعید احمد اختر 20اگست2013 کووفات پاگئے تھے۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں