عارف والا،پانچ مسلح افراد نے کاشتکار کی18 سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا

جمعرات 17 جنوری 2019 18:57

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پانچ مسلح افراد نے کاشتکار کی18 سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں52/EB کے رہائشی و کاشتکار محمدوسیم کی بیٹی معافیہ بی بی اپنی والد ہ تسلیم کوثر کے ہمراہ نواحی گائوں 25/EBجارہی تھی کہ حسنین ،عمران اور بلال نے دو کس ساتھیوں سے ملکر کیری ڈبہ میں اسلحہ کی نوک پر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمہ درج ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں