عارف والا، نامعلوم چوروں نے ایک لاکھ روپے مالیت کا الیکٹرانک سامان چرالیا

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:30

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) نامعلومچوروں نے ایک لاکھ روپے مالیت کا الیکٹرانک سامان چرالیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم بلاک کے رہائشی محمد عدیل کے گھر سے چار نامعلوم افراد نے زبردستی گھس کرواٹرپمپ و الیکٹراک سامان چرالیا،جس کی مالیت ایک لاکھ روپے تک بتائی جارہی ہے، چوری کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں