عارف والا،فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں بہاولنگر کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

جمعہ 17 مئی 2019 16:50

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں بہاولنگر کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا تفصیلات کے مطابق منڈی گرائونڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل میچ بہاولنگر کی فٹبال ٹیم اور59/EB کی فٹبال ٹیم کے درمیان کھیلا گیا بہاولنگر کی فٹبال ٹیم نے ایک گول کے مقابلے میں تین گول کرکے سیمی فائنل میچ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ کے مہمان خصوصی چوہدری مختا ر سنگھڑااور رانا جاوید تھے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں