عارف والا، تیزرفتار موٹرسائیکل درخت سے ٹکرانے سے دو کزن جاں بحق، ماں بیٹا شدید زخمی

پیر 9 ستمبر 2019 16:20

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2019ء) پاکپتن دربارسے واپسی پرتیزرفتار موٹرسائیکل درخت سے ٹکراگئی، 2کزن جاں بحق، ماںبیٹا شدیدزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اڈا رنگشاہ کے نزدیک تیزرفتار موٹرسائیکل بے قابوہوکر درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 16سالہ ابوبکر، 18سالہ محمد محمود موقعہ پر جاں بحق جبکہ صغریٰ بی بی زوجہ اور بیٹا احمدرضا شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیواہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداداور جاں بحق ہونے والوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں