عارف والا، 38سالہ نامعلو م شخص کی نعش پرائیویٹ سکول کے پلاٹ سے برآمد

بدھ 11 ستمبر 2019 15:40

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) نامعلو م 38سالہ شخص کی نعش پرائیویٹ سکول کے پلاٹ سے برآمد، قبولہ روڑ پر پرائیویٹ سکول دارارقم کے گراسی پلاٹ سے نامعلوم شخص کی نعش ملی، پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں