عارف والا، ڈاکوئوںنے دن دہاڑے لاکھوں روپے لوٹ لیے

بدھ 18 ستمبر 2019 16:00

عارف والا۔ 18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) ڈاکوئوںنے دن دہاڑے غلہ منڈی کے آڑھتی کے ملازمین سے لاکھوں روپے لوٹ لیے۔

(جاری ہے)

سی بلاک مسجد کے نزدیک پرائیویٹ بینک سے مہتاب کمیشن کے آڑھتی اکرم جوئیہ کے ملازمین محمد افضل وغیرہ ساڑھے چار لاکھ روپے موٹرسائیکل پرلے کر جارہے تھے کہ دونامعلوم ڈاکوئوں نے زبردستی روک کرگن پوائنٹ پر نقدی رقم چھین لی اورفرار ہوگئے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں