نامعلوم خاتون کی پاکپتن کینال سے لاش برآمد

جمعرات 19 ستمبر 2019 16:25

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) نامعلوم 38سالہ خاتون کی پاکپتن کینال سے لاش برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 53/EBکے نزدیک پاکپتن کینال نہر سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی، تھانہ رنگشاہ پولیس نے لاش کونہر سے نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا منتقل کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں