حضرت سیدنا بلال حبشی ؓ کا یوم وصال نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

جمعہ 20 ستمبر 2019 17:08

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) سید المئوزن ،خادم رسول اکرمﷺ حضرت سیدنا بلال حبشی ؓ کا یوم وصال نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھر میںمحافل وتقریبات انعقادپذیرہوئیں جس میں مقررین علماء کرام نے مئوذن رسول ﷺ کی سیرت مبارکہ پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمایا اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں