عارف والا،سید ہ فاطمہ سکینہؓ کا یوم شہادت نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اتوار 13 اکتوبر 2019 15:40

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2019ء) نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کی لخت جگر سید ہ فاطمہ سکینہؓ کا یوم شہادت نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھرمیںمجالس عزا اور انعقاد پذیر ہوئیںجس میں زاکر ین اورعلماء کرام نے شہادت لخت جگر حضرت امام حسین ؓ پر خصوصی روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمایا۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں