عالم دین مولانا مفتی محمود کی39 ویں برسی آج منائی جائے گی

اتوار 13 اکتوبر 2019 15:40

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2019ء) نامور سیاستدان اور عالم دین مولانا مفتی محمود کی39 ویں برسی آج14 اکتوبر بروز پیر کو منائی جائے گی وہ 1919میں ڈیرہ اسماعیل میں پیدا ہوئے 1953میں تحریک ختم نبوت سیاسی زندگی کا آغاز کیا یکم جنوری1972 سی21 فروری1973 تک صوبہ سرحد میں وزیر اعلی ٰ کے فرائض سرانجام دیے صوبے میںاردو کو سرکاری زبان اور شراب پر پابندی عائد کی اور جہیز پر بھی پابندی لگائی وہ 14 اکتوبر 1980 کو وفات پاگئے ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں