عارف والا، نامعلوم سالہ شخص کی نعش نہر سے برآمد

پیر 14 اکتوبر 2019 17:30

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) نامعلوم40 سالہ شخص کی نعش نہر سے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں53/EB کے دلووالہ نہر سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ریسکیواہلکاروں نے نعش کو نہر سے نکال کر پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے بتایا گیا ہے کہ نعش چار روز پرانی ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں