عارف والا،کرنٹ لگنے سے 38سالہ ڈرائیور جاںبحق

پیر 14 اکتوبر 2019 17:30

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) کرنٹ لگنے سے 38سالہ ڈرائیور جاںبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں باہمنی کے نزدیک بھٹہ خشت پر ساتھی ہیلپرڈمپرکا جیک اوپر کرتے گیارہ ہزار کے وی کی تار سے چھوجانے پر ڈمپر کے ساتھ کھڑا ڈرائیور نوید علی کرنٹ لگنے سے موقعہ پر جاں بحق ہوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں