عارف والا، تیزرفتار موٹرسائیکل، ریڑھی میں ٹکر،22 سالہ نوجوان جاںبحق

پیر 14 اکتوبر 2019 17:30

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) تیزرفتار موٹرسائیکل اور ریڑھی میں ٹکر22 سالہ نوجوان جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق اڈا فرید کوٹ کے نزدیک تیزرفتار موٹرسائیکل سوار امجد سٹرک کنارے ریڑھی سے ٹکر اگیا جس کے نتیجہ میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر زندگی کی بازی ہارگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیواہلکاروں نے جاںبحق نوجوان کو ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں