عارف والا، پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ، بھاری مقدار میں شراب برآمد، ملزم گرفتار

اتوار 16 فروری 2020 17:00

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2020ء) پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ ملزم گرفتار200لیٹرشراب اوربھاری مقدارمیںلہن برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 60/Dمیں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شراب کی چالوبھٹی پر کاروائی کرتے ہوئے محمد اقبال کو گرفتارکرکی200 لیٹرشراب اور ایک ڈرم لہن برآمد کرلیا پولیس نے شراب اور چالوبھٹی کا سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں