عارف والا،ٹریفک حادثہ میں25 سالہ نوجوان جاںبحق

منگل 26 مئی 2020 17:20

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2020ء) ٹریفک حادثہ میں25 سالہ نوجوان جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق سکندرچوک کے نزدیک تیزرفتار دوموٹرسائیکل میں ٹکر جس کے نتیجہ میں25 سالہ عثمان موقع پر جاں بحق دوساتھی شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122اہلکاروں نے ڈیڈباڈی اور دونوں زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں