مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت نومبر کے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت

اتوار 18 اکتوبر 2020 17:20

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : ماہرین زراعت نے مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت نومبر کے پہلے تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

مٹر موسم سرما کی اہم اور مقبول ترین سبزی ہے۔ یہ سبزی لحمیاتی مادے کی وجہ سے بھی خاص اہمیت کی حامل ہے جسے گوشت کا نعم البدل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب کے شمالی اوروسطی علاقے مٹر کی کاشت کیلئے موزوں ہیں۔ \378

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں