الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس

اتوار اکتوبر 17:20

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء): عارفوالا الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں گولڈ میڈلسٹ سنئیر صحافی علامہ انیس احمد بٹ اور سٹی پریس کلب عارفوالا کے صدر سیدالیاس حسین ہمدانی ، مقامی صحافی سید طاہر حسین ہمدانی کی والدہ ماجدہ اور صدرالیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن پاکپتن کے صدر پیر سعید احمد چشتی کی والدہ ماجدہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں میاں سعدسیال ، محمدرمضان جانی ،چوہدری محمدعباس ، محمد سعید نوئی ، ظہیراحمدعلوی ، زاہد غوث ، محمداعظم ، حاجی محمد متین ، عاصم چوہان ، محمد کاشف علی ، عبداللہ زاہد ، چوہدری جمیل جٹ ، ملک شبیراحمد ،محمد امجد سمیت صحافی برادری کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔\378

عارف والا شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments