حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہیدکا112 واں یوم پیدائش 4 دسمبر کو منایا جائیگا

بدھ دسمبر 19:09

حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہیدکا112 واں یوم پیدائش 4 دسمبر کو ..
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2020ء) حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہیدکا112 واں یوم پیدائش 4 دسمبر بروزجمعة المبارک کومنایا جائے یوم پیدائش کے سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھر تقریبات انعقاد پذیر ہوںگی جس میںغازی علم دین شہید کی قربانی کو شاندار الفاظ میںخراج عقیدت پیش کیا جائے گاوہ 4دسمبر1908 کو پیدا ہوئے ۔

(جاری ہے)

غازی علم دین شہید نے گستاخ رسول مصنف راجپال کو-16اپریل1929 کو وصل جہنم کیا تھا ۔اورمیانوالی جیل میں-31 اکتوبر1929 کو جام شہادت نوش کی۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments