عارف والا ،کھیت میں کرنٹ لگنے سے 45سالہ کاشتکار جاں بحق

پیر 20 مئی 2019 15:23

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) کھیت میں کرنٹ لگنے سے 45سالہ کاشتکار جاں بحق تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں143/EB میں سید محمد کا بیٹا وکاشتکار فلک شیر کھیت میں بھینسوں کیلئے چارہ کاٹ کر گانٹھ اٹھائے گھر آرہاتھا کہ راستے میں بجلی کی لٹکتی تاروںسے ہاتھ چھو گیا جس سے فلک شیر کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں