پولیس کا منشیات فروشوں کے خلا ف کریک ڈائون-4 افراد گرفتار

پیر 20 مئی 2019 15:49

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلا ف کریک ڈائون-4 افراد گرفتار150 لیٹرشراب اور 1520گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 80/Dمیں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے محمد وسیم اور نواحی گائوں 89/EBسے فک شیر کو گرفتارکرکی150 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ چوک راز ق سے محمد عثمان اور نرسری روڑ سے احمدشاہ کو 1520گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں