ایس ڈی او واپڈاکے چھاپے بجلی چوری کرتے -3 افراد پکڑئے گئے

پیر 20 مئی 2019 15:49

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) ایس ڈی او واپڈاکے چھاپے بجلی چوری کرتے -3 افراد پکڑئے گئے تفصیلات کے مطابق ستارکالونی میں ایس ڈی اوواپڈا علی ضیاء نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکربجلی چوری کرنے پر طاہر ۔

(جاری ہے)

شاہد اور رانا ممتازاحمد کو پکڑلیا تھانہ میں الیکٹراک ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرادئیے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں