گھر میں آگ لگنے سے جھلسنے والی 10سالہ بچی ہسپتال میں دم توڑ گئی

منگل 15 اکتوبر 2019 17:02

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) گھر میں آگ لگنے سے جھلسنے والی 10سالہ بچی ہسپتال میں دم توڑ گئی تفصیلات کے مطابق البدرکالونی کے رہائشی محمدندیم کی 10سالہ بیٹی سعدیہ ندیم گھرمیں مبینہ طورپر چولہے کی آگ سے جھلس گئی تھی جس کو تشویشناک حالت میں طبی امدادکیلئے ہسپتال لایا گیاجہاں پروہ زندگی کی بازی ہارگئی ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں