عارف والا،ایس ڈی او واپڈاکے چھاپے بجلی چوری کرنے پر 2کاشتکار وں کے خلاف مقدمات درج

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:41

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) ایس ڈی او واپڈاکے چھاپے بجلی چوری کرنے پر 2کاشتکار وں کے خلاف مقدمات درج ۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں 60/SP میں ایس ڈی او واپڈا محمداقبال نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرنے پرکاشتکاروں میاں امتیاز اور قربان کے خلاف تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں